سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی), آیت 38

  1. وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ مُسْفِرَةٌ

    لفظ کا ترجمہ

    وُجُوهٌ
    کچھ چہرے
    يَوْمَئِذٍ
    اس دن
    مُّسْفِرَةٌ
    روشن ہوں گے

    اس دن بہت سے چہرے روشن ہوں گے.

    80:38

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی)