سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی), آیت 37

  1. لِكُلِّ امْرِئٍ مِنْهُمْ يَوْمَئِذٍ شَأْنٌ يُغْنِيهِ

    لفظ کا ترجمہ

    لِكُلِّ
    واسطے ہر
    ٱمْرِئٍ
    شخص کے
    مِّنْهُمْ
    ان میں سے
    يَوْمَئِذٍ
    اس دن
    شَأْنٌ
    ایک (خاص) حالت ہوگی
    يُغْنِيهِ
    جو بےپرواہ کردے گی اس کو

    ان میں سے ہر ایک کو اس دن ایسی فکر (دامن گیر) ہوگی جو اس کے لئے کافی ہوگی.

    80:37

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی)