سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی), آیت 38 – 41
-
وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ مُسْفِرَةٌ
اس دن بہت سے چہرے روشن ہوں گے.
80:38 -
ضَاحِكَةٌ مُسْتَبْشِرَةٌ
(جو) ہنستے ہوئے اور ہشاش بشاش ہوں گے.
80:39 -
وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ عَلَيْهَا غَبَرَةٌ
اور بہت سے چہرے اس دن غبار آلود ہوں گے.
80:40 -
تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌ
جن پر سیاہی چڑھی ہوئی ہوگی.
80:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی