سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی), آیت 3

  1. وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّهُ يَزَّكَّىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    وَمَا
    اور کیا چیز
    يُدْرِيكَ
    بتائے تجھ کو
    لَعَلَّهُۥ
    شاید کہ وہ
    يَزَّكَّىٰٓ
    وہ سدھر جائے/ تزکیہ پائے

    تجھے کیا خبر شاید وه سنور جاتا.

    80:3

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی)