سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی), آیت 4

  1. أَوْ يَذَّكَّرُ فَتَنْفَعَهُ الذِّكْرَىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    أَوْ
    یا
    يَذَّكَّرُ
    نصیحت پکڑے
    فَتَنفَعَهُ
    تو فائدہ دے اس کو
    ٱلذِّكْرَىٰٓ
    نصیحت

    یا نصیحت سنتا اور اسے نصیحت فائده پہنچاتی.

    80:4

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی)