سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی), آیت 2

  1. أَنْ جَاءَهُ الْأَعْمَىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    أَن
    کہ
    جَآءَهُ
    آیا اس کے پاس
    ٱلْأَعْمَىٰ
    اندھا

    (صرف اس لئے) کہ اس کے پاس ایک نابینا آیا.

    80:2

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی)