سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی), آیت 12
-
فَمَنْ شَاءَ ذَكَرَهُ
لفظ کا ترجمہ
- فَمَن
- تو جو
- شَآءَ
- کوئی چاہے
- ذَكَرَهُۥ
- یاد کرے اس کو
جو چاہے اس سے نصیحت لے.
80:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
فَمَنْ شَاءَ ذَكَرَهُ
جو چاہے اس سے نصیحت لے.
80:12ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی)