سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی), آیت 11

  1. كَلَّا إِنَّهَا تَذْكِرَةٌ

    لفظ کا ترجمہ

    كَلَّآ
    ہرگز نہیں
    إِنَّهَا
    بیشک وہ
    تَذْكِرَةٌ
    ایک نصیحت ہے

    یہ ٹھیک نہیں قرآن تو نصیحت (کی چیز) ہے.

    80:11

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی)