سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی), آیت 13

  1. فِي صُحُفٍ مُكَرَّمَةٍ

    لفظ کا ترجمہ

    فِى
    میں
    صُحُفٍ
    صحیفوں
    مُّكَرَّمَةٍ
    جو عزت دیئے گئے ہیں/ مکرم ہیں/ محترم ہیں

    (یہ تو) پر عظمت صحیفوں میں (ہے).

    80:13

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی)