سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی), آیت 11 – 16

  1. كَلَّا إِنَّهَا تَذْكِرَةٌ

    یہ ٹھیک نہیں قرآن تو نصیحت (کی چیز) ہے.

    80:11
  2. فَمَنْ شَاءَ ذَكَرَهُ

    جو چاہے اس سے نصیحت لے.

    80:12
  3. فِي صُحُفٍ مُكَرَّمَةٍ

    (یہ تو) پر عظمت صحیفوں میں (ہے).

    80:13
  4. مَرْفُوعَةٍ مُطَهَّرَةٍ

    جو بلند وباﻻ اور پاک صاف ہے.

    80:14
  5. بِأَيْدِي سَفَرَةٍ

    ایسے لکھنے والوں کے ہاتھوں میں ہے.

    80:15
  6. كِرَامٍ بَرَرَةٍ

    جو بزرگ اور پاکباز ہیں.

    80:16

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی