سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 4
-
وَكَمْ مِنْ قَرْيَةٍ أَهْلَكْنَاهَا فَجَاءَهَا بَأْسُنَا بَيَاتًا أَوْ هُمْ قَائِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَكَم
- اور کتنی ہی
- مِّن
- سے
- قَرْيَةٍ
- بستیوں میں (سے)
- أَهْلَكْنَٰهَا
- ہلاک کردیا ہم نے ان کو
- فَجَآءَهَا
- پس آیا ان کے پاس
- بَأْسُنَا
- ہمارا عذاب
- بَيَٰتًا
- رات کے وقت
- أَوْ
- یا
- هُمْ
- وہ
- قَآئِلُونَ
- دوپہر کے وقت آرام کررہے تھے
اور بہت بستیوں کو ہم نے تباه کردیا اور ان پر ہمارا عذاب رات کے وقت پہنچا یا ایسی حالت میں کہ وه دوپہر کے وقت آرام میں تھے۔
7:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی