سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 5
-
فَمَا كَانَ دَعْوَاهُمْ إِذْ جَاءَهُمْ بَأْسُنَا إِلَّا أَنْ قَالُوا إِنَّا كُنَّا ظَالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَمَا
- تو نہ
- كَانَ
- تھی
- دَعْوَىٰهُمْ
- پکارا ان کی
- إِذْ
- جب
- جَآءَهُم
- آیا ان کے پاس
- بَأْسُنَآ
- ہمارا عذاب
- إِلَّآ
- مگر
- أَن
- یہی کہ
- قَالُوٓا۟
- انہوں نے کہا
- إِنَّا
- بیشک ہم
- كُنَّا
- واقعی تھے ہم
- ظَٰلِمِينَ
- ظالم
سو جس وقت ان پر ہمارا عذاب آیا اس وقت ان کے منھ سے بجز اس کے اور کوئی بات نہ نکلی کہ واقعی ہم ﻇالم تھے۔
7:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی