سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 3
-
اتَّبِعُوا مَا أُنْزِلَ إِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِنْ دُونِهِ أَوْلِيَاءَ ۗ قَلِيلًا مَا تَذَكَّرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱتَّبِعُوا۟
- پیروی کرو
- مَآ
- جو
- أُنزِلَ
- نازل کیا گیا
- إِلَيْكُم
- تمہاری طرف
- مِّن
- سے
- رَّبِّكُمْ
- تمہارے رب کی طرف سے
- وَلَا
- اور نہ
- تَتَّبِعُوا۟
- تم پیروی کرو
- مِن
- سے
- دُونِهِۦٓ
- اس کے سوا
- أَوْلِيَآءَ
- سرپرستوں کی
- قَلِيلًا
- کم
- مَّا
- کتنا
- تَذَكَّرُونَ
- تم نصیحت پکڑتے ہو
تم لوگ اس کا اتباع کرو جو تمہارے رب کی طرف سے آئی ہے اور اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر من گھڑت سرپرستوں کی اتباع مت کرو تم لوگ بہت ہی کم نصیحت پکڑتے ہو۔
7:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی