سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 2
-
كِتَابٌ أُنْزِلَ إِلَيْكَ فَلَا يَكُنْ فِي صَدْرِكَ حَرَجٌ مِنْهُ لِتُنْذِرَ بِهِ وَذِكْرَىٰ لِلْمُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- كِتَٰبٌ
- (یہ) ایک کتاب ہے
- أُنزِلَ
- جو نازل کی گئی
- إِلَيْكَ
- تیری طرف
- فَلَا
- پس نہ
- يَكُن
- ہو
- فِى
- میں
- صَدْرِكَ
- تیرے سینے میں
- حَرَجٌ
- کوئی تنگی
- مِّنْهُ
- اس سے
- لِتُنذِرَ
- تاکہ تم ڈراؤ
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- وَذِكْرَىٰ
- اور نصیحت ہے
- لِلْمُؤْمِنِينَ
- ایمان والوں کے لئے
یہ ایک کتاب ہے جو آپ کے پاس اس لئے بھیجی گئی ہے کہ آپ اس کے ذریعہ سے ڈرائیں، سو آپ کے دل میں اس سے بالکل تنگی نہ ہو اور نصیحت ہے ایمان والوں کے لئے۔
7:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی