سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 30
-
فَرِيقًا هَدَىٰ وَفَرِيقًا حَقَّ عَلَيْهِمُ الضَّلَالَةُ ۗ إِنَّهُمُ اتَّخَذُوا الشَّيَاطِينَ أَوْلِيَاءَ مِنْ دُونِ اللَّهِ وَيَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ مُهْتَدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَرِيقًا
- ایک گروہ کو
- هَدَىٰ
- اس نے ہدایت دی
- وَفَرِيقًا
- اور ایک گروہ کو
- حَقَّ
- چسپاں ہوگئی
- عَلَيْهِمُ
- ان پر
- ٱلضَّلَٰلَةُ
- گمراہی
- إِنَّهُمُ
- بیشک انہوں نے
- ٱتَّخَذُوا۟
- بنالیا
- ٱلشَّيَٰطِينَ
- شیطان کو
- أَوْلِيَآءَ
- سرپرست
- مِن
- کے
- دُونِ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَيَحْسَبُونَ
- اور وہ سمجھتے ہیں
- أَنَّهُم
- بیشک وہ
- مُّهْتَدُونَ
- ہدایت پانے والے ہیں
بعض لوگوں کو اللہ نے ہدایت دی ہے اور بعض پر گمراہی ﺛابت ہوگئی ہے۔ ان لوگوں نے اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر شیطانوں کو دوست بنالیا ہے اور خیال رکھتے ہیں کہ وه راست پر ہیں۔
7:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی