سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 31
-
يَا بَنِي آدَمَ خُذُوا زِينَتَكُمْ عِنْدَ كُلِّ مَسْجِدٍ وَكُلُوا وَاشْرَبُوا وَلَا تُسْرِفُوا ۚ إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُسْرِفِينَ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰبَنِىٓ
- اے بنی
- ءَادَمَ
- آدم
- خُذُوا۟
- پکڑو / لے لو / بناؤ تم
- زِينَتَكُمْ
- اپنی زینت کو / اپنا لباس
- عِندَ
- نزدیک
- كُلِّ
- ہر
- مَسْجِدٍ
- مسجد کے
- وَكُلُوا۟
- اور کھاؤ
- وَٱشْرَبُوا۟
- اور پیو
- وَلَا
- اور نہ
- تُسْرِفُوٓا۟
- تم حد سے بڑھو
- إِنَّهُۥ
- کیونکہ
- لَا
- نہیں
- يُحِبُّ
- وہ پسند کرتا
- ٱلْمُسْرِفِينَ
- حد سے بڑھنے والوں کو
اے اوﻻد آدم! تم مسجد کی ہر حاضری کے وقت اپنا لباس پہن لیا کرو ۔ اور خوب کھاؤ اور پیو اور حد سے مت نکلو۔ بےشک اللہ حد سے نکل جانے والوں کو پسند نہیں کرتا۔
7:31
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی