سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 130
-
وَلَقَدْ أَخَذْنَا آلَ فِرْعَوْنَ بِالسِّنِينَ وَنَقْصٍ مِنَ الثَّمَرَاتِ لَعَلَّهُمْ يَذَّكَّرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- أَخَذْنَآ
- پکڑا ہم نے
- ءَالَ
- آل
- فِرْعَوْنَ
- فرعون کو
- بِٱلسِّنِينَ
- سالوں کے ساتھ۔ قحط کے ساتھ
- وَنَقْصٍ
- اور کمی
- مِّنَ
- کی
- ٱلثَّمَرَٰتِ
- پھلوں
- لَعَلَّهُمْ
- شاید کہ وہ
- يَذَّكَّرُونَ
- نصیحت پکڑیں
اور ہم نے فرعون والوں کو مبتلا کیا قحط سالی میں اور پھلوں کی کم پیداواری میں، تاکہ وه نصیحت قبول کریں۔
7:130
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی