سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 129
-
قَالُوا أُوذِينَا مِنْ قَبْلِ أَنْ تَأْتِيَنَا وَمِنْ بَعْدِ مَا جِئْتَنَا ۚ قَالَ عَسَىٰ رَبُّكُمْ أَنْ يُهْلِكَ عَدُوَّكُمْ وَيَسْتَخْلِفَكُمْ فِي الْأَرْضِ فَيَنْظُرَ كَيْفَ تَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوٓا۟
- انہوں نے کہا
- أُوذِينَا
- ہم اذیت دیے گئے
- مِن
- اس سے
- قَبْلِ
- پہلے
- أَن
- کہ
- تَأْتِيَنَا
- تو آتا ہمارے پاس
- وَمِنۢ
- اور اس کے
- بَعْدِ
- بعد
- مَا
- جو
- جِئْتَنَا
- تو آیا ہمارے پاس
- قَالَ
- اس نے جواب دیا
- عَسَىٰ
- قریب ہے کہ
- رَبُّكُمْ
- رب تمہارا
- أَن
- کہ
- يُهْلِكَ
- ہلاک کردے
- عَدُوَّكُمْ
- تمہارے دشمن کو
- وَيَسْتَخْلِفَكُمْ
- اور خلیفہ بنائے تم کو
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- ز مین
- فَيَنظُرَ
- پھر وہ دیکھے
- كَيْفَ
- کس طرح
- تَعْمَلُونَ
- تم عمل کرتے ہو
قوم کے لوگ کہنے لگے کہ ہم تو ہمیشہ مصیبت ہی میں رہے، آپ کی تشریف آوری سے قبل بھی اور آپ کی تشریف آوری کے بعد بھی۔ موسیٰ (علیہ السلام) نے فرمایا کہ بہت جلد اللہ تمہارے دشمن کو ہلاک کر دے گا اور بجائے ان کے تم کو اس سرزمین کا خلیفہ بنا دے گا پھر تمہارا طرز عمل دیکھے گا۔
7:129
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی