سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 131
-
فَإِذَا جَاءَتْهُمُ الْحَسَنَةُ قَالُوا لَنَا هَٰذِهِ ۖ وَإِنْ تُصِبْهُمْ سَيِّئَةٌ يَطَّيَّرُوا بِمُوسَىٰ وَمَنْ مَعَهُ ۗ أَلَا إِنَّمَا طَائِرُهُمْ عِنْدَ اللَّهِ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَإِذَا
- پھر جب
- جَآءَتْهُمُ
- آئی ان کے پاس
- ٱلْحَسَنَةُ
- بھلائی
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- لَنَا
- ہمارے لیے ہے
- هَٰذِهِۦ
- یہ
- وَإِن
- اور اگر
- تُصِبْهُمْ
- پہنچی ان کو
- سَيِّئَةٌ
- کوئی برائی
- يَطَّيَّرُوا۟
- انہوں نے فال بد لی۔ بری فال نکالی
- بِمُوسَىٰ
- موسیٰ سے
- وَمَن
- اور جو
- مَّعَهُۥٓ
- آپ کے ساتھ تھے
- أَلَآ
- خبردار
- إِنَّمَا
- بیشک
- طَٰٓئِرُهُمْ
- ان کی فال بد
- عِندَ
- پاس ہے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَلَٰكِنَّ
- لیکن
- أَكْثَرَهُمْ
- ان میں سے اکثر
- لَا
- نہیں
- يَعْلَمُونَ
- جانتے
سو جب ان پر خوشحالی آجاتی تو کہتے کہ یہ تو ہمارے لیے ہونا ہی چاہئے اور اگر ان کو کوئی بدحالی پیش آتی تو موسیٰ (علیہ السلام) اور ان کے ساتھیوں کی نحوست بتلاتے ۔ یاد رکھو کہ ان کی نحوست اللہ تعالیٰ کے پاس ہے، لیکن ان کے اکثر لوگ نہیں جانتے۔
7:131
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی