سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 13
-
قَالَ فَاهْبِطْ مِنْهَا فَمَا يَكُونُ لَكَ أَنْ تَتَكَبَّرَ فِيهَا فَاخْرُجْ إِنَّكَ مِنَ الصَّاغِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- فرمایا
- فَٱهْبِطْ
- پس اتر جا
- مِنْهَا
- اس سے
- فَمَا
- تو نہیں
- يَكُونُ
- ہے
- لَكَ
- تیرے لئے
- أَن
- یہ کہ
- تَتَكَبَّرَ
- تو تکبر کرے
- فِيهَا
- اس میں
- فَٱخْرُجْ
- پس نکل جا
- إِنَّكَ
- بیشک تو
- مِنَ
- سے
- ٱلصَّٰغِرِينَ
- ذلیل ہونے والوں میں سے ہے
حق تعالیٰ نے فرمایا آسمان سے اتر تجھ کو کوئی حق حاصل نہیں کہ تو آسمان میں ره کر تکبر کرے سو نکل بے شک تو ذلیلوں میں سے ہے۔
7:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی