سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 14

  1. قَالَ أَنْظِرْنِي إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    قَالَ
    وہ بولا
    أَنظِرْنِىٓ
    مہلت دے دے مجھ کو
    إِلَىٰ
    تک
    يَوْمِ
    اس دن تک
    يُبْعَثُونَ
    لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے

    اس نے کہا کہ مجھ کو مہلت دیجئے قیامت کے دن تک۔

    7:14

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی)