سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 12
-
قَالَ مَا مَنَعَكَ أَلَّا تَسْجُدَ إِذْ أَمَرْتُكَ ۖ قَالَ أَنَا خَيْرٌ مِنْهُ خَلَقْتَنِي مِنْ نَارٍ وَخَلَقْتَهُ مِنْ طِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- اس نے پوچھا
- مَا
- کس چیز نے
- مَنَعَكَ
- روکا تجھ کو
- أَلَّا
- کہ نہ
- تَسْجُدَ
- تو سجدہ کرے
- إِذْ
- جبکہ
- أَمَرْتُكَ
- میں نے حکم دیا تم کو
- قَالَ
- وہ بولا
- أَنَا۠
- میں
- خَيْرٌ
- بہتر ہوں
- مِّنْهُ
- اس سے
- خَلَقْتَنِى
- تو نے پیدا کیا مجھ کو
- مِن
- سے
- نَّارٍ
- آگ سے
- وَخَلَقْتَهُۥ
- اور تو نے پیدا کیا اس کو
- مِن
- سے
- طِينٍ
- مٹی (سے)
حق تعالیٰ نے فرمایا تو جو سجده نہیں کرتا تو تجھ کو اس سے کون امر مانع ہے ، جبکہ میں تجھ کو حکم دے چکا، کہنے لگا میں اس سے بہتر ہوں، آپ نے مجھ کو آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو آپ نے خاک سے پیدا کیا ہے۔
7:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی