سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 11
-
وَلَقَدْ خَلَقْنَاكُمْ ثُمَّ صَوَّرْنَاكُمْ ثُمَّ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسَ لَمْ يَكُنْ مِنَ السَّاجِدِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- خَلَقْنَٰكُمْ
- پیدا کیا ہم نے تم کو
- ثُمَّ
- پھر
- صَوَّرْنَٰكُمْ
- صورت بنائی ہم نے تمہاری
- ثُمَّ
- پھر
- قُلْنَا
- کہا ہم نے
- لِلْمَلَٰٓئِكَةِ
- فرشتوں کو
- ٱسْجُدُوا۟
- سجدہ کرو
- لِءَادَمَ
- آدم کے لئے
- فَسَجَدُوٓا۟
- تو انہوں نے سجدہ کیا
- إِلَّآ
- سوائے
- إِبْلِيسَ
- ابلیس کے
- لَمْ
- نہ
- يَكُن
- تھا وہ
- مِّنَ
- سے
- ٱلسَّٰجِدِينَ
- ان ( سے) جو سجدہ کرنے والے ہیں / سجدہ کرنے والوں میں سے
اور ہم نے تم کو پیدا کیا ، پھر ہم ہی نے تمہاری صورت بنائی پھر ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کو سجده کرو سو سب نے سجده کیا بجز ابلیس کے، وه سجده کرنے والوں میں شامل نہ ہوا۔
7:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی