سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 10
-
وَلَقَدْ مَكَّنَّاكُمْ فِي الْأَرْضِ وَجَعَلْنَا لَكُمْ فِيهَا مَعَايِشَ ۗ قَلِيلًا مَا تَشْكُرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- مَكَّنَّٰكُمْ
- بسایا ہم نے تم کو
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- وَجَعَلْنَا
- اور بنائے ہم نے
- لَكُمْ
- تمہارے لئے
- فِيهَا
- اس میں
- مَعَٰيِشَ
- زندگی کے سامان
- قَلِيلًا
- کتنے کم ہو جو/ کتنا کم ہے
- مَّا
- جو
- تَشْكُرُونَ
- تم شکر کرتے ہو
اور بے شک ہم نے تم کو زمین پر رہنے کی جگہ دی اور ہم نے تمہارے لئے اس میں سامان رزق پیدا کیا، تم لوگ بہت ہی کم شکر کرتے ہو۔
7:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی