سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 126
-
وَمَا تَنْقِمُ مِنَّا إِلَّا أَنْ آمَنَّا بِآيَاتِ رَبِّنَا لَمَّا جَاءَتْنَا ۚ رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں
- تَنقِمُ
- تم ناراض ہوتے
- مِنَّآ
- ہم سے
- إِلَّآ
- مگر
- أَنْ
- یہ کہ
- ءَامَنَّا
- ایمان لائے ہم
- بِـَٔايَٰتِ
- نشانیوں پر
- رَبِّنَا
- اپنے رب کی
- لَمَّا
- جب
- جَآءَتْنَا
- وہ آئیں ہمارے پاس
- رَبَّنَآ
- اے ہمارے رب
- أَفْرِغْ
- ڈال دے
- عَلَيْنَا
- ہم پر
- صَبْرًا
- صبر
- وَتَوَفَّنَا
- اور فوت کرنا ہم کو
- مُسْلِمِينَ
- مسلمان بنا کر۔ اسلام کی حالت میں
اور تو نے ہم میں کونسا عیب دیکھا ہے بجز اس کے کہ ہم اپنے رب کے احکام پر ایمان لے آئے ، جب وه ہمارے پاس آئے۔ اے ہمارے رب! ہمارے اوپر صبر کا فیضان فرما اور ہماری جان حالت اسلام پر نکال۔
7:126
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی