سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 125
-
قَالُوا إِنَّا إِلَىٰ رَبِّنَا مُنْقَلِبُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوٓا۟
- انہوں نے کہا
- إِنَّآ
- بیشک ہم
- إِلَىٰ
- طرف
- رَبِّنَا
- اپنے رب کی
- مُنقَلِبُونَ
- لوٹنے والے ہیں
انہوں نے جواب دیا کہ ہم (مر کر) اپنے مالک ہی کے پاس جائیں گے۔
7:125
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی