سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 124
-
لَأُقَطِّعَنَّ أَيْدِيَكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ مِنْ خِلَافٍ ثُمَّ لَأُصَلِّبَنَّكُمْ أَجْمَعِينَ
لفظ کا ترجمہ
- لَأُقَطِّعَنَّ
- البتہ میں ضرور کاٹ دوں گا
- أَيْدِيَكُمْ
- ہاتھ تمہارے
- وَأَرْجُلَكُم
- اور پاؤں تمہارے
- مِّنْ
- سے
- خِلَٰفٍ
- مخالف سمت
- ثُمَّ
- پھر
- لَأُصَلِّبَنَّكُمْ
- البتہ میں ضرور سولی پر چڑھاؤں گا تم کو
- أَجْمَعِينَ
- سب کے سب کو
میں تمہارے ایک طرف کے ہاتھ اور دوسری طرف کے پاؤں کاٹوں گا۔ پھر تم سب کو سولی پر لٹکا دوں گا۔
7:124
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی