سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 123
-
قَالَ فِرْعَوْنُ آمَنْتُمْ بِهِ قَبْلَ أَنْ آذَنَ لَكُمْ ۖ إِنَّ هَٰذَا لَمَكْرٌ مَكَرْتُمُوهُ فِي الْمَدِينَةِ لِتُخْرِجُوا مِنْهَا أَهْلَهَا ۖ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- فِرْعَوْنُ
- فرعون نے
- ءَامَنتُم
- تم ایمان لائے
- بِهِۦ
- اس پر
- قَبْلَ
- اس سے پہلے
- أَنْ
- کہ
- ءَاذَنَ
- میں اجازت دوں
- لَكُمْ
- تم کو
- إِنَّ
- بیشک
- هَٰذَا
- یہ
- لَمَكْرٌ
- البتہ ایک چال تھی
- مَّكَرْتُمُوهُ
- چال چلی تم نے اس کی
- فِى
- میں
- ٱلْمَدِينَةِ
- شہر
- لِتُخْرِجُوا۟
- تاکہ تم نکال لے جاؤ
- مِنْهَآ
- اس سے
- أَهْلَهَا
- اس کے رہنے والوں کو
- فَسَوْفَ
- پس عنقریب
- تَعْلَمُونَ
- تم جان لو گے
فرعون کہنے لگا کہ تم موسیٰ پر ایمان ﻻئے ہو بغیر اس کے کہ میں تم کو اجازت دوں؟ بےشک یہ سازش تھی جس پر تمہارا عمل درآمد ہوا ہے اس شہر میں تاکہ تم سب اس شہر سے یہاں کے رہنے والوں کو باہر نکال دو۔ سو اب تم کو حقیقت معلوم ہوئی جاتی ہے۔
7:123
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی