سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 117
-
وَأَوْحَيْنَا إِلَىٰ مُوسَىٰ أَنْ أَلْقِ عَصَاكَ ۖ فَإِذَا هِيَ تَلْقَفُ مَا يَأْفِكُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَوْحَيْنَآ
- اور وحی کی ہم نے
- إِلَىٰ
- طرف
- مُوسَىٰٓ
- موسیٰ کی
- أَنْ
- یہ کہ
- أَلْقِ
- پھینکو تم
- عَصَاكَ
- اپنا عصا
- فَإِذَا
- تو یکایک۔ دفعتا
- هِىَ
- وہ
- تَلْقَفُ
- نگل رہا تھا
- مَا
- اس کو جو
- يَأْفِكُونَ
- وہ گھڑ لائے تھے
اور ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو حکم دیا کہ اپنا عصا ڈال دیجئے! سو عصا کا ڈالنا تھا کہ اس نے ان کے سارے بنے بنائے کھیل کو نگلنا شروع کیا۔
7:117
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی