سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 118
-
فَوَقَعَ الْحَقُّ وَبَطَلَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَوَقَعَ
- تو ثابت ہوگیا
- ٱلْحَقُّ
- سچ۔ حق
- وَبَطَلَ
- اور باطل ہوکر رہ گیا
- مَا
- جو
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- يَعْمَلُونَ
- وہ عمل کر رہے
پس حق ﻇاہر ہوگیا اور انہوں نے جو کچھ بنایا تھا سب جاتا رہا۔
7:118
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی