سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 116

  1. قَالَ أَلْقُوا ۖ فَلَمَّا أَلْقَوْا سَحَرُوا أَعْيُنَ النَّاسِ وَاسْتَرْهَبُوهُمْ وَجَاءُوا بِسِحْرٍ عَظِيمٍ

    لفظ کا ترجمہ

    قَالَ
    کہا
    أَلْقُوا۟
    تم ڈالو۔ پھینکو
    فَلَمَّآ
    تو جب
    أَلْقَوْا۟
    انہوں نے ڈالے۔ پھینکے
    سَحَرُوٓا۟
    انہوں نے مسحور کردیا
    أَعْيُنَ
    نگاہوں کو
    ٱلنَّاسِ
    لوگوں کی
    وَٱسْتَرْهَبُوهُمْ
    اور خوفزدہ کردیا ان کو
    وَجَآءُو
    اور وہ لائے
    بِسِحْرٍ
    جادو
    عَظِيمٍ
    بہت بڑا

    (موسیٰ علیہ السلام) نے فرمایا کہ تم ہی ڈالو ، پس جب انہوں نے ڈاﻻ تو لوگوں کی نظر بندی کر دی اور ان پر ہیبت غالب کر دی اور ایک طرح کا بڑا جادو دکھلایا۔

    7:116

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی)