سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 108
-
وَنَزَعَ يَدَهُ فَإِذَا هِيَ بَيْضَاءُ لِلنَّاظِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَنَزَعَ
- اور اس نے باہر نکالا
- يَدَهُۥ
- اپنا ہاتھ
- فَإِذَا
- تو یکایک
- هِىَ
- وہ
- بَيْضَآءُ
- چمکدار تھا
- لِلنَّٰظِرِينَ
- دیکھنے والوں کے لیے
اور اپنا ہاتھ باہر نکالا سو وه یکایک سب دیکھنے والوں کے روبرو بہت ہی چمکتا ہوا ہو گیا۔
7:108
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی