سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 109
-
قَالَ الْمَلَأُ مِنْ قَوْمِ فِرْعَوْنَ إِنَّ هَٰذَا لَسَاحِرٌ عَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- ٱلْمَلَأُ
- سرداروں نے
- مِن
- میں سے
- قَوْمِ
- قوم
- فِرْعَوْنَ
- فرعون کی
- إِنَّ
- بیشک
- هَٰذَا
- یہ
- لَسَٰحِرٌ
- البتہ جادوگر ہے
- عَلِيمٌ
- ماہر۔ جاننے والا
قوم فرعون میں جو سردار لوگ تھے انہوں نے کہا کہ واقعی یہ شخص بڑا ماہر جادوگر ہے۔
7:109
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی