سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 107
-
فَأَلْقَىٰ عَصَاهُ فَإِذَا هِيَ ثُعْبَانٌ مُبِينٌ
لفظ کا ترجمہ
- فَأَلْقَىٰ
- پس اس نے ڈالا
- عَصَاهُ
- اپنا عصا
- فَإِذَا
- تو یکایک
- هِىَ
- وہ
- ثُعْبَانٌ
- اژدھا تھا
- مُّبِينٌ
- کھلم کھلا
پس آپ نے اپنا عصا ڈال دیا، سو دفعتاً وه صاف ایک اﮊدھا بن گیا۔
7:107
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی