سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 106
-
قَالَ إِنْ كُنْتَ جِئْتَ بِآيَةٍ فَأْتِ بِهَا إِنْ كُنْتَ مِنَ الصَّادِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- اس نے کہا
- إِن
- اگر
- كُنتَ
- تو
- جِئْتَ
- لایا ہے
- بِـَٔايَةٍ
- ایک نشانی
- فَأْتِ
- تو لے آ
- بِهَآ
- اس کو
- إِن
- اگر
- كُنتَ
- ہے تو
- مِنَ
- میں سے
- ٱلصَّٰدِقِينَ
- سچوں
فرعون نے کہا، اگر آپ کوئی معجزه لے کر آئے ہیں تو اس کو اب پیش کیجئے! اگر آپ سچے ہیں۔
7:106
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی