سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 105
-
حَقِيقٌ عَلَىٰ أَنْ لَا أَقُولَ عَلَى اللَّهِ إِلَّا الْحَقَّ ۚ قَدْ جِئْتُكُمْ بِبَيِّنَةٍ مِنْ رَبِّكُمْ فَأَرْسِلْ مَعِيَ بَنِي إِسْرَائِيلَ
لفظ کا ترجمہ
- حَقِيقٌ
- لائق ہوں۔ حق دار ہوں
- عَلَىٰٓ
- اس بات کا
- أَن
- کہ
- لَّآ
- نہ
- أَقُولَ
- میں کہوں
- عَلَى
- بارے میں
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- إِلَّا
- مگر
- ٱلْحَقَّ
- حق بات
- قَدْ
- تحقیق
- جِئْتُكُم
- میں لایا ہوں تمہارے پاس
- بِبَيِّنَةٍ
- ایک روشن نشانی
- مِّن
- طرف سے
- رَّبِّكُمْ
- تمہارے رب کی
- فَأَرْسِلْ
- پس بھیج دو
- مَعِىَ
- میرے ساتھ
- بَنِىٓ
- بنی
- إِسْرَٰٓءِيلَ
- اسرائیل کو
میرے لیے یہی شایان ہے کہ بجز سچ کے اللہ کی طرف کوئی بات منسوب نہ کروں، میں تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ایک بڑی دلیل بھی ﻻیا ہوں ، سو تو بنی اسرائیل کو میرے ساتھ بھیج دے۔
7:105
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی