سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 45

  1. إِنَّمَا أَنْتَ مُنْذِرُ مَنْ يَخْشَاهَا

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّمَآ
    بیشک
    أَنتَ
    تو
    مُنذِرُ
    خبردار کرنے والا ہے
    مَن
    اس کو جو
    يَخْشَىٰهَا
    ڈرتا ہو اس سے

    آپ تو صرف اس سے ڈرتے رہنے والوں کو آگاه کرنے والے ہیں.

    79:45

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا)