سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 46
-
كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَاهَا
لفظ کا ترجمہ
- كَأَنَّهُمْ
- گویا کہ وہ
- يَوْمَ
- جس دن
- يَرَوْنَهَا
- وہ دیکھ لیں گے اس کو ( تو کہیں گے گویا کہ)
- لَمْ
- نہیں
- يَلْبَثُوٓا۟
- وہ ٹھہرے
- إِلَّا
- مگر
- عَشِيَّةً
- شام کا وقت
- أَوْ
- یا
- ضُحَىٰهَا
- اس کی صبح
جس روز یہ اسے دیکھ لیں گے تو ایسا معلوم ہوگا کہ صرف دن کا آخری حصہ یا اول حصہ ہی (دنیا میں) رہے ہیں.
79:46
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی