سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 44

  1. إِلَىٰ رَبِّكَ مُنْتَهَاهَا

    لفظ کا ترجمہ

    إِلَىٰ
    طرف
    رَبِّكَ
    تیرے رب کی
    مُنتَهَىٰهَآ
    اس کی انتہاء ہے

    اس کے علم کی انتہا تو اللہ کی جانب ہے.

    79:44

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا)