سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 42 – 45

  1. يَسْأَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَاهَا

    لوگ آپ سے قیامت کے واقع ہونے کا وقت دریافت کرتے ہیں.

    79:42
  2. فِيمَ أَنْتَ مِنْ ذِكْرَاهَا

    آپ کو اس کے بیان کرنے سے کیا تعلق؟

    79:43
  3. إِلَىٰ رَبِّكَ مُنْتَهَاهَا

    اس کے علم کی انتہا تو اللہ کی جانب ہے.

    79:44
  4. إِنَّمَا أَنْتَ مُنْذِرُ مَنْ يَخْشَاهَا

    آپ تو صرف اس سے ڈرتے رہنے والوں کو آگاه کرنے والے ہیں.

    79:45

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی