سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 42

  1. يَسْأَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَاهَا

    لفظ کا ترجمہ

    يَسْـَٔلُونَكَ
    وہ سوال کرتے ہیں آپ سے
    عَنِ
    بارے میں
    ٱلسَّاعَةِ
    قیامت کے
    أَيَّانَ
    کب ہے
    مُرْسَىٰهَا
    ٹھہرنا اس کا

    لوگ آپ سے قیامت کے واقع ہونے کا وقت دریافت کرتے ہیں.

    79:42

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا)