سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 41

  1. فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    فَإِنَّ
    تو یقیناً
    ٱلْجَنَّةَ
    جنت ہی
    هِىَ
    وہ
    ٱلْمَأْوَىٰ
    ٹھکانہ ہوگی

    تو اس کا ٹھکانا جنت ہی ہے.

    79:41

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا)