سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 4

  1. فَالسَّابِقَاتِ سَبْقًا

    لفظ کا ترجمہ

    فَٱلسَّٰبِقَٰتِ
    پھر آگے بڑھنے والوں کی/ سبقت کرنے والوں کی
    سَبْقًا
    سبقت کرنا/ آگے بڑھنا

    پھر دوڑ کر آگے بڑھنے والوں کی قسم!

    79:4

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا)