سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 5

  1. فَالْمُدَبِّرَاتِ أَمْرًا

    لفظ کا ترجمہ

    فَٱلْمُدَبِّرَٰتِ
    پھر تدبیر کرنے والوں کی
    أَمْرًا
    کام میں/ کام کی

    پھر کام کی تدبیر کرنے والوں کی قسم!

    79:5

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا)