سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 3
-
وَالسَّابِحَاتِ سَبْحًا
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلسَّٰبِحَٰتِ
- قسم ہے ان فرشتوں کی جو تیرنے والے ہیں
- سَبْحًا
- تیرنا
اور تیرنے پھرنے والوں کی قسم!
79:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَالسَّابِحَاتِ سَبْحًا
اور تیرنے پھرنے والوں کی قسم!
79:3ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا)