سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 3 – 5
-
وَالسَّابِحَاتِ سَبْحًا
اور تیرنے پھرنے والوں کی قسم!
79:3 -
فَالسَّابِقَاتِ سَبْقًا
پھر دوڑ کر آگے بڑھنے والوں کی قسم!
79:4 -
فَالْمُدَبِّرَاتِ أَمْرًا
پھر کام کی تدبیر کرنے والوں کی قسم!
79:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی