سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 16

  1. إِذْ نَادَاهُ رَبُّهُ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى

    لفظ کا ترجمہ

    إِذْ
    جب
    نَادَىٰهُ
    پکارا اس کو
    رَبُّهُۥ
    اس کے رب نے
    بِٱلْوَادِ
    وادی میں
    ٱلْمُقَدَّسِ
    مقدس
    طُوًى
    طویٰ کی

    جب کہ انہیں ان کے رب نے پاک میدان طویٰ میں پکارا.

    79:16

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا)