سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 15

  1. هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ مُوسَىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    هَلْ
    کیا
    أَتَىٰكَ
    آئی ہے تیرے پاس
    حَدِيثُ
    بات
    مُوسَىٰٓ
    موسیٰ کی

    کیا موسیٰ (علیہ السلام) کی خبر تمہیں پہنچی ہے؟

    79:15

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا)