سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 14
-
فَإِذَا هُمْ بِالسَّاهِرَةِ
لفظ کا ترجمہ
- فَإِذَا
- تو اچانک
- هُم
- وہ
- بِٱلسَّاهِرَةِ
- میدان میں ہوں گے
کہ (جس کے ظاہر ہوتے ہی) وه ایک دم میدان میں جمع ہو جائیں گے.
79:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی