سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 13

  1. فَإِنَّمَا هِيَ زَجْرَةٌ وَاحِدَةٌ

    لفظ کا ترجمہ

    فَإِنَّمَا
    تو بیشک
    هِىَ
    وہ
    زَجْرَةٌ
    ایک ڈانٹ ہے
    وَٰحِدَةٌ
    بس ایک ہی

    (معلوم ہونا چاہئے) وه تو صرف ایک (خوفناک) ڈانٹ ہے.

    79:13

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا)